ریلوے حکام راجہ رام کے خلاف مقامی محنت کشوں کا احتجاج


شجاع آباد (بیوروچیف) ریلوے حکام راجہ رام کے خلاف مقامی محنت کشوں کا احتجاج،ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تفصیلا ت کے مطابق محنت کشوں نے راجہ رام میں ریلوے حکام کے خلاف احتجاج کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مقامی ریلوے حکام نے ساز باز کر کے ریلوے کی زمین لیز پر دینے کی نیلامی کو ہم سے پوشیدہ رکھا۔ہم عرصہ دراز سے اس جگہ پر اپنے بچوں کی روزی کر رہے ہیں۔


ریلوے حکام راجہ رام کے خلاف مقامی محنت کشوں کا احتجاج،ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا جاتا ہے
تفصیلا ت کے مطابق محنت کشوں نے راجہ رام میں ریلوے حکام کے خلاف احتجاج کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ مقامی ریلوے حکام نے ساز باز کر کے ریلوے کی زمین لیز پر دینے کی نیلامی کو ہم سے پوشیدہ رکھا۔ہم عرصہ دراز سے اس جگہ پر اپنے بچوں کی روزی کر رہے ہیں۔مقامی ریلوے حکام نے اپنے عزیز و اقارب کے نام سے اس جگہ کو کرایہ پر لے لیا ہے۔انہوں نے متعلقہ افسران اور شیخ رشید سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کی غیر جانبدارانہ انکوائری کرائی جائے اور اس جگہ کی دوبارہ نیلامی کرائی جائے تاکہ پہلے سے موجود بے روزگاری میں مزید اضافہ نہ ہو
Aamir Rana

Aamir Rana

Related Posts:

No comments:

Post a Comment

Powered by Blogger.